the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حکومت نے آج تسلیم کیا کہ صحافیوں کے ساتھ تشدد کے واقعات بڑھ ر ہے ہیں لیکن ملک میں اس طرح کے جرائم سے نمٹنے کے لئے کافی نظم ہے لہذا صحافیوں یا دیگر کسی پیشے سے وابستہ لوگوں کی حفاظت کے لئے الگ قانون بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزیر داخلہ ہنس راج



اهير نے لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے اعداد و شمار پہلے نہیں رکھا جاتا تھا لیکن ان کی حکومت نے 2014 سے اس طرح کے اعداد و شمار رکھنے کا کام شروع کیا۔ان اعداد و شمار سے واضح ہے کہ ملک میں صحافیوں پر حملے ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.